imgae

America took multi advantage in Drone strikes killed hakeemullahmasood

ناظرین  جہاں پوری دنیا میں میڈیا پرامریکی ڈرون اٹیک میں مرنے والےمظلوم انسانوں کے بارے میں آواز اٹھائی جا رہی تھی اور پاکستانی حکومت نے بھی اس مسلے کے بارے میں امریکا سے بات کی تھی پاکستانی حکومت کا خیال تھا کہ جب تک حکومت اور طالبان میں مذاکرات نہیں ہو جاتے امریکا ڈرون اٹیک نہی کرے گا لیکن ایسا نہی ہوا امریکا نے ڈرون اٹیک کیا اور اس سے بہت سارے فائدے حاصل کیے سب سے پہلے فائدہ  وہ یہ میڈیا میں جو آواز اوٹھائی  جا رہی تھی کہ ڈرون اٹیک میں معصوم شہری مارے جا رہے ہیں اس سے یہ پیغام دیا امریکا ڈرون اٹیک کامیاب ہیں اور امریکا اسے جاری رکھے گا اب اس کے بعد میڈیا میں جو ڈرون اٹیک کے بارے میں جو آواز اوٹھائی جا رہی تھی کم ہو گئی ہے دوسرا فائدہ وہ یہ اس سے اس نے اپنے دشمن کو ٹھکا نے لگا دیا اور یہ پیغام دیا جو بھی امریکا کے خلاف کسی سرگرمی میں حصہ لے گا امریکا اوسے ٹھکا نے لگا دے گا اور تیسرا فائدہ یہ امریکا کہ اب پاکستان اور طالبان میں مذاکرات نہیں ہو سکے گے اور پاکستان کو ان کے خلاف کروائی کرنی پڑے گی جو امریکا کا پہلے سے موطالبہ ہے