imgae

Musharaf Will go abroad for Treatment

جنرل (ر) پرویز مشرف ملک سے باہر جانا چاھتے ہیں جس کیلئےان کی بیوی صبا مشرف نے حکومت کو درخواست کی ہے جب کہ خواجہ آصف کا کہنا ہےمشرف کو کسی صورت بھی ملک سے باہر نہیں جانے دیا جائے گا