imgae

Prashanth Singh posts controversial photos on Veena Malik’s Facebook page

نظریں وینا ملک جس کو افیرز کی ملکہ بھی کہا جاتا ہے ہمیشہ کسی افیرز میں ہی رہتی ہے اب کسی نے ان کے فیس بک پیج پر متنازہ تصویر پوسٹ کر دی ہیں ان کا کہنا ہے یہ تصویر ان کے ڈیجیٹل مینیجر پراشنٹھ سنگھ نے پوسٹ کی ہے