imgae

Prime Minister Youth Loan Scheme 2013

وزیرعظم پاکستان جناب میاں محمّد نواز شریف نے نوجوانوں کیلئے قرضہ سکیم  کا اجرا کیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں نوجوانوں کو قرضہ دیا جاۓ   گا وہ اپنا روزگار شروع کر سکیں جس کیلئے حکومت نے سو ارب مختص کیے ہیں جن سے سٹوڈنٹس کو لون دیا جاۓ گا جس کیلئے فارم ارو معلومات آپ نیشنل بینک کسی قریبی برانچ سے لے سکتے ہیں یا پھر ویب سائٹ pmyouth.pitb.gov.pkیا www.nbp.com.pk/PMYBL/index.aspx