Peshawar Damka 143 Shaheed
Prime Minister Mian Mohammad Nawaz Sharif Statement About Peshawar Blast
پشاور اسکول پر دہشتگردوں کے حملے نے درجنوں معصوم بچوں کو ابدی نیند سلا دیا، لیکن ان کے آہنی ارادوں کو نہ توڑ سکا، دوستوں کے بچھڑنے پر ننھی آنکھیں پرنم ہوگئیں، لیکن آنکھوں سے گرنے والے موتیوں نے معصوموں کے حوصلے مزید بلند کر دئیے